the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اندور،10اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ اندور میں کھیلا جا رہا ہے. نیوزی لینڈ نے تیسرے دن پہلی اننگز میں 299 رنز بنائے. ہندوستان نے پہلی اننگز پانچ وکٹ پر 557 رنز بنانے کے بعد اعلان کیا تھا جس سے نیوزی لینڈ کی ٹیم 258 رنز سے پیچھے رہی لیکن میزبان ٹیم نے Follow-on نہ دینے کا فیصلہ کیا. 

ہندوستان کی جانب سے روی چندرن



اشون نے 6 وکٹ لیے- نیوزی لینڈ نے تیسرے دن چائے تک 6 وکٹ پر 216 رنز بنائے. نیوزی لینڈ کی ٹیم اب بھی ہندوستان کے پہلی اننگز کے اسکور سے 341 رن پیچھے ہے.


ہندوستان کی جانب سے روی چندرن اشون نے چار جبکہ روندر جڈیجہ نے ایک وکٹ لیے- کوہلی نے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے. رہانے نے ان کا اچھا ساتھ نبھاتے ہوئے 188 رنز بنائے جس سے ہندوستان نے اپنی پوزیشن کافی مضبوط کی. کوہلی اس کے ساتھ کپتان کے طور پر دو ڈبل سنچری جڑنے والے پہلے ہندوستانی بنے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.